23 Aug 2026, 19:04 UTC32 views1 reactionsread 24 August 2026 *★صبح و شام کے اذکار کو اپنی زندگی کا لازمی معمول بنا لیجیے، تاکہ الله تعالیٰ کی پناہ اور حفاظت نصیب ہو، ان شاء الله۔*
★ صبح و شام کے اذکار کو اپنی روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بنا لیجیے، جیسے نماز کی پابندی کرتے ہیں ویسے ہی اذکار کی بھی پابندی کریں۔ یہ اذکار دل کو سکون دیتے ہیں اور انسان کو الله تعالیٰ کی حفاظت و پناہ میں رکھتے ہیں۔ 🤍
الله تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اپنے ذکر میں مشغول رہنے اور اپنی پناہ میں رہنے کی توفیق عطا ف…
❤1
Signed ᥫ᭡.ִֶָ𓂃𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊.ִֶָ𓂃ᥫ᭡
22 Aug 2026, 19:05 UTC82 views1 reactionsread 24 August 2026 Photo
Photo, posted without a caption
❤1
Signed تراب
22 Aug 2026, 17:59 UTC86 views2 reactionsread 24 August 2026 Photo
🤭
🤓2
Signed تراب
22 Aug 2026, 16:41 UTC92 views1 reactionsread 24 August 2026 براۓ مہربانی بچوں کو فری فائر اور اس جیسی گیمز کھیلنے سے روکیں۔ ⚠️
موبائل چوری کی سزا سے بچنے کے لیے امام کے قتل کے ایک واقعے میں نابالغ ملزم کا نام سامنے آیا، اور خبر میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ قتل کا طریقہ فری فائر گیم سے سیکھا تھا۔
ایسی خبریں والدین کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ بچوں کے ہاتھ میں موبائل دینے کے ساتھ یہ بھی دیکھیں کہ وہ کیا دیکھ اور کھیل رہے ہیں۔
★ بچوں کو صرف موبائل سے دور کرنا کافی نہیں، ان کی صحبت، …
😱1
Signed ᥫ᭡.ִֶָ𓂃𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊.ִֶָ𓂃ᥫ᭡
22 Aug 2026, 16:08 UTC90 views2 reactionsread 24 August 2026 Photo
Photo, posted without a caption
❤2
Signed تراب
22 Aug 2026, 09:25 UTC90 viewsread 24 August 2026 ★ محبت صرف بڑے تحفوں کا نام نہیں، کبھی ایک پھول، پسندیدہ چیز یا چند میٹھے الفاظ بھی رشتے میں بے شمار خوشیاں بھر دیتے ہیں۔
اپنی بیوی کی چھوٹی چھوٹی خواہشوں کا خیال رکھا کریں، کیونکہ عورت کو اکثر کسی قیمتی چیز سے زیادہ آپ کی توجہ، محبت، وقت اور احساس کی ضرورت ہوتی ہے۔
*یاد رکھیں، رشتے بڑی چیزوں سے نہیں بلکہ چھوٹی چھوٹی محبتوں سے خوبصورت بنتے ہیں۔* 💕✨
Signed ᥫ᭡.ִֶָ𓂃𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊.ִֶָ𓂃ᥫ᭡
22 Aug 2026, 09:22 UTC89 views0 reactionsread 24 August 2026 جب تمہاری بیوی تمہیں راشن کی فہرست دے کر بازار بھیجے تو سب سے پہلے وہ خریدو جو اس نے نہیں لکھا وہ ایک پھول ہو سکتا ہے ، ایک پھولوں کا گجرا ہو سکتا ہے، ایک کنگن یا ایک چاکلیٹ آئس کریم بھی ہو سکتی ہے۔ یا اس کو پسند آپ جانتے ہیں آپ کی اتنی سی کوشش اس کو آپ کا ہمیشہ کے لیے وفادار بنادے گی اور وہ خود کو دنیا کی خوش قسمت عورت سمجھنے لگے گی
جب بیوی کی خوشی کے لیے بغیر کہے کچھ کر دیا جائے تو اس کی قدر دل میں بہت بڑھ جاتی ہے
…
Signed ᥫ᭡.ִֶָ𓂃𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊.ִֶָ𓂃ᥫ᭡
22 Aug 2026, 09:21 UTC85 viewsread 24 August 2026 عقلمند مرد جانتا ہے کہ عورت کا دل خوبصورت سرپرائزز سے کھل اٹھتا ہے،
اس لیے وہ ان سے غافل نہیں ہوتا چاہے وہ بہت ہی چھوٹے کیوں نہ ہوں 🌸
*عورت کو بڑے تحفے نہیں چاہییں۔ اسے "احساس" چاہیے۔*
Signed ᥫ᭡.ִֶָ𓂃𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊.ִֶָ𓂃ᥫ᭡
22 Aug 2026, 09:21 UTC79 viewsread 24 August 2026 یہ دیکھو 👇
Signed ᥫ᭡.ִֶָ𓂃𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊.ִֶָ𓂃ᥫ᭡
22 Aug 2026, 05:12 UTC94 views1 reactionsread 24 August 2026 ناراضگی گلے شکوے وہاں اچھے لگتے ہیں جہاں اپنائیت ہو، جہاں کسی کو مان رکھنا نہ آتا ہو وہاں خاموشی سے مسکرادینا ہی اچھا ہے۔ اشفاق احمد
💯1
Signed تراب
22 Aug 2026, 05:11 UTC93 views3 reactionsread 24 August 2026 بس بہنو کے نام ہی پیغأم دیا کرو🤭
😁3
Signed تراب
22 Aug 2026, 04:59 UTC90 views5 reactionsread 24 August 2026 *★ہر بہن کے نام ایک پیغام*
اگر آپ کی شادی میں تاخیر ہو رہی ہے تو حضرت خدیجہ بنت خویلدؓ کو یاد کریں۔ انہوں نے 15 سال انتظار کیا،وہ 25 سال کی عمر میں بیوہ ہوئیں پھر 40 سال کی عمر میں اللہ تعالیٰ نے انہیں روئے زمین کے سب سے بہترین شوہر، حضرت محمد ﷺ کی رفاقت عطا فرمائی۔
اگر آپ کی تقدیر میں شادی نہیں لکھی گئی، تو حضرت مریمؑ کو یاد کریں۔ انہوں نے نکاح نہیں کیا، مگر اللہ تعالیٰ نے انہیں اپنے زمانے کی تمام عورتوں پر فضیلت …
❤5
Signed ᥫ᭡.ִֶָ𓂃𝑺𝒉𝒆𝒉𝒛𝒂𝒅𝒊.ִֶָ𓂃ᥫ᭡
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @Islamic_post_channel. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.