7 Aug 2026, 09:55 UTC43 views4 reactionsread 7 August 2026 Video
حسین کی محبت ہمیں ایک کرتی ہے
بہت جلد ایک بار پھر عراق کی باوقار قوم کی آغوش، اربعین کی زیارت کے مشتاق زائرین کے لیے کھل جائے گی، جن میں وہ بڑی تعداد بھی شامل ہوگی جو آقائے شہید ایران کی نیابت میں زیارت کرے گی۔ یہ سب اس شاندار تشییع جنازہ اور اس عظیم المرتبت شخصیت کی یاد کے ساتھ ہوگا، جو شاید برسوں سے مقدس مقامات کی زیارت کی آرزو اپنے دل میں بسائے ہوئے تھے۔ اس موقع پر "حُبّ الحسین یَجمَعُنا" (امام حسین کی محبت ہمیں …
❤4
6 Aug 2026, 10:46 UTC79 views6 reactionsread 7 August 2026 Photo
کتاب "سیل نمبر 14" سے متاثر ہو کر اطالوی موسیقار کی نظم
اٹلی سے تعلق رکھنے والے اوپیرا کے موسیقار اور گلوکار، جناب انتونیو پاپالاردو نے کتاب "سیل نمبر 14" کے اطالوی ترجمے کا مطالعہ کرنے کے بعد رہبر شہ(ید) انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے بارے میں ایک نظم لکھی ہے۔
نظم پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
https://ur.rahbar.ir/news/150508
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok …
❤6
5 Aug 2026, 17:20 UTC99 views7 reactionsread 7 August 2026 Video
🎥 امام حسین کی محبت ہمیں ایک کرتی ہے
اربعین میں عراقی عوام کی سخاوت اور مہمان نوازی، مزاحمتی محاذ کے اتحاد و یکجہتی کی بنیادوں کو مزید مستحکم کرتی ہے۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤7
4 Aug 2026, 16:04 UTC117 views5 reactionsread 7 August 2026 Photo
ہمیں ایک دھاگے میں پرو دینے والے حسین ہیں
آج کی اس پیچیدہ اور تشہیراتی ہنگامے سے بھری دنیا میں اربعین کا پروگرام ایک عدیم المثال میڈیا اور دور دور تک پہنچنے والی آواز ہے۔ دنیا میں اس کی کوئی نظیر نہیں ہے: یہ کہ دسیوں لاکھ افراد چل پڑتے ہیں۔ مختلف ملکوں سے، مختلف اسلامی فرقوں یہاں تک کہ دیگر ادیان سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی۔ یہ حسینی اتحاد ہے۔ یہ بات بالکل درست ہے «الحسین یجمعنا» (ہمیں ایک دھاگے میں پرو دینے والے حسی…
❤5
4 Aug 2026, 16:00 UTC104 views4 reactionsread 7 August 2026 Photo
اربعین کی مشی (واک) اللہ کی نصرت کا قطب نما
آج کے دور میں جب اسلام کے دشمن اور اسلامی امّت کے دشمن مختلف قسم کے وسائل سے، پیسے سے، سیاست سے، اسلحوں سے اسلامی امت کے خلاف کام کر رہے ہیں، خداوند عالم یک بہ یک اربعین کی مشی کو اس طرح عظمت عطا کر دیتا ہے، اس طرح اس کی شان دکھاتا ہے۔ یہ اللہ کی عظیم نشانی ہے، یہ اللہ کے اسلامی امّت کی نصرت کرنے کے ارادہ کی نشانی ہے، یہ اس بات کی نشانی ہے کہ خداوند عالم نے اسلامی امّت کی …
❤4
4 Aug 2026, 15:58 UTC87 views2 reactionsread 7 August 2026 Photo
اربعین مارچ، عزت الہی کا نمونہ
اگر اسلامی ممالک کی صلاحیتیں، ایک ساتھ جمع ہو جائیں، اگر یہ صلاحیتیں ایک دوسرے سے متصل ہو جائیں، تو امت مسلمہ دکھا دے گی کہ عزت الہی کیا ہوتی ہے۔ وہ عظیم اسلامی تمدن دنیا کے تمام معاشروں کے سامنے پیش کر دیں گی۔ ہمارا ہدف یہ ہونا چاہیے اور اربعین کا یہ مارچ اس ہدف کو عملی جامہ پہنانے کا نمایاں ذریعہ بن سکتا ہے۔
امام خامنہ ای
18 ستمبر 2019
https://ur.khamenei.ir/photo/143847
📲 ہمیں سوش…
❤2
4 Aug 2026, 11:04 UTC98 views4 reactionsread 7 August 2026 Photo
رہبر شہید کے مقام شہادت کے جوار میں اربعین کی مناسبت سے طلبہ کی مجلس عزا
ہر سال کی طرح اس سال بھی ہزاروں طلبہ انجمنوں کی صورت میں تہران کے حسینیۂ امام خمینی اور رہبر شہید کے مقام شہادت کے قریب پہنچے، جہاں ایک مجلس عزا کا انعقاد ہوا۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤4
4 Aug 2026, 11:01 UTC83 views3 reactionsread 7 August 2026 Photo
رہبر شہید کے مقام شہادت کے قریب طلبہ کی انجمنوں کی شرکت سے ہر سال کی طرح اس سال بھی اربعین کی مجلس عزا کا انعقاد
اربعین حسینی کے موقع پر منگل 4 اگست 2026 کو ہزاروں طلبہ، طلبہ کی انجمنوں کی صورت میں رہبر شہید انقلاب اسلامی کے مقام شہادت کے قریب اکٹھا ہوئے اور زیارت اربعین پڑھنے کے ساتھ آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای کو خراج عقیدت پش کیا۔
پوری خبر پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کیجیے:
https://ur.khamenei.ir/…
❤3
4 Aug 2026, 06:46 UTC88 views4 reactionsread 7 August 2026 Video
🎥 قدم بہ قدم امام شہید کی یاد میں
اربعین 2026 میں آپ جہاں بھی جائيں اور جو بھی قدم اٹھائيں، ہر جگہ ان کا نام چھایا ہوا ہے۔ ہر موکب کے دروازے پر آپ ہر رنگ و نسل اور ہر قومیت کے زائر کے ہاتھ میں امام شہید کی کوئی نہ کوئی نشانی دیکھیں گے۔ ان کا جسم نہیں ہے لیکن وہ امام حسین علیہ السلام کی راہ پر چلنے والے ہر حریت پسند کے جسم و جان میں موجود ہیں۔
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤4
4 Aug 2026, 05:40 UTC83 views5 reactionsread 7 August 2026 Photo
🎥 اربعین نے حسینی معرفت کو آفاقی بنا دیا
اربعین اس عمل کے ساتھ جو بنیادی طور پر نجف و کربلا کے درمیان پیدل مارچ کی صورت میں انجام پاتا ہے، آفاقی موضوع بن چکا ہے۔
امام خامنہ ای
18/09/2019
https://ur.khamenei.ir/film/122969
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤5
3 Aug 2026, 14:53 UTC97 views6 reactionsread 7 August 2026 Video
🎥 کیا آپ (اربعین میں) اپنے قدموں کا ثواب میرے والد کو ہدیہ کریں گے؟
اربعین کی پیدل زیارت کرنے والوں سے پوچھا گیا ایک سوال اور زائرین کے بہت ہی دلچسپ اور جذباتی جواب۔
https://ur.rahbar.ir/film/150499
ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤6
3 Aug 2026, 13:44 UTC105 views6 reactionsread 6 August 2026 Photo
🎥 اربعین مارچ، عالم اسلام کی قوت
آج عالم اسلام قوت کے ایک مصداق کا مشاہدہ کر رہا ہے اور وہ اربعین کا مارچ ہے۔ اربعین مارچ اسلام کی قوت ہے، حقیقت کی طاقت ہے، اسلامی مزاحمتی محاذ کی طاقت ہے۔
امام خامنہ ای
13/10/2019
https://ur.khamenei.ir/film/122967
📲 ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں:
khamenei.ir | Facebook |
Tiktok | X |
❤6
Showing the 12 most recent of 12 posts we hold for @Khamenei_ur. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.