23 Sept 2026, 18:30 UTC221 views1 reactionsread 1 October 2026 فلسطین میں بنی اسرائیل کی حکومت اور قبضہ حرامی بچے کی طرح ہے، جن مسلمانوں نے بنی اسرائیل کی حکومت کو تسلیم کیا یا تسلیم کرنے کے لیے بے تاب ہیں وہ ملت اسلامیہ کے غدار ہیں اور حرامی بچے کو حلالی بنانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں. (تفسیر نجوم القرآن)
طــ.مــ.ر
❤1
22 Sept 2026, 01:25 UTC41 views1 reactionsread 1 October 2026 ⚖️حساب تو ہو گا..!!!
مگر تم سے تمہاری اپنی زندگی کا
کہ اس نعمت کو کن کاموں میں صرف کیا.. ؟
حساب تو ہو گا...!!!!
مگر تمہارے اپنے ارکان کی ادائیگی کا
نہ کہ کسی کے فرائض کا
حساب تو ہو گا...!!
مگر تم سے تمہاری نظر کا
نہ کہ اوروں کے پردے کا
تم سے ضرور حساب ہوگا
مگر صرف تمہارا...!!!
نہ کہ لوگوں کے اعمال کا...!!
🤍اَللّٰهُمَّ حَاسِبْنِیْ حِسَابًا يَّسِيْرًا○
❤1
18 Sept 2026, 14:43 UTC823 views1 reactionsread 1 October 2026 کتابوں کی آمد عاشق علم کا سرور ہوتا ہے.
جنہیں کتابوں کا شوق ہوتا ہے، انہیں کتابوں کی آمد پر ایسا سرور ملتا ہے جیسا ایک عاشق کو وصل کے وقت ملتا ہے کیونکہ ان کی محبوبہ، معشوقہ کتابیں ہوا کرتی ہیں. جنہیں مس کرنے پر سکون اور زیارت کرتے وقت معراج ملتی ہے، کتابوں سے محبت رکھنے والے خوب جانتے ہیں کہ کسی مطلوبہ کتاب کا انتظار کس قدر طویل ہوتا ہے، اور جب وہ کتاب بالآخر ہاتھوں میں آتی ہے تو دل کی کیفیت کیا ہوتی ہے، گویا مدتوں…
❤1
18 Sept 2026, 14:43 UTC62 views2 reactionsread 1 October 2026 Photo
Photo, posted without a caption
❤2
7 Sept 2026, 03:19 UTC905 views3 reactionsread 1 October 2026 اس کے علاوہ مختلف مقامات پر قرآن کریم کی آیات اور احادیث مبارکہ سے بھی حواشی کو مزین کیا گیا ہے، رسالے میں جن احادیث کا مفہوم آیا ہے، ان کی تخریج کا بھی اہتمام کیا گیا ہے، جس سے اس ایڈیشن کی علمی افادیت دوبالا ہو گئی ہے. اور پھر سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کے وہ اشعار جو حاشیہ میں وقتاً فوقتاً شامل کیے گئے ہیں، انہوں نے تو کتاب کے حاشیے پر چار چاند لگا دیے ہیں اور اس کی معنوی و ادبی اہمیت کو بڑھا دیا ہے. یہ عظیم علم…
❤3
7 Sept 2026, 03:19 UTC679 views2 reactionsread 1 October 2026 العَسَلُ المُصَفّٰى في عَقَائِدِ أَرْبَابِ سُنَّةِ المُصْطَفٰى
المعروف بـ عقائد اہل سنت
عقیدہ کو اسلام میں بڑی اہمیت حاصل ہے اس لیے کہ جس کا عقیدہ درست، اس کی آخرت درست، اور جس کا عقیدہ خراب، اس کی آخرت خراب. یہی وجہ ہے کہ تمام انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام نے عقائد کی درستگی کو اپنی دعوت کا نقطۂ آغاز بنایا. خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اپنی امت کے عقائد کی اصلاح پر خصوصی توجہ فرمائی. عہد رسالت سے…
❤2
7 Sept 2026, 03:14 UTC55 viewsread 1 October 2026 Photo
Photo, posted without a caption
6 Sept 2026, 10:14 UTC304 viewsread 1 October 2026 اگر ہماری جگہ بیٹھنا ہے تو ابھی سے تیاری کرو ورنہ یہاں بیٹھ کر طلبہ کے سامنے جب نیٹورک بھاگتے ہیں تو سرچ کرنے سے بھی نہیں آتے.
أستاذ گرامی وقار حضرت مولانا ہارون مصباحی غوثی دام ظلہ العالی
استاذ دار العلوم غوث اعظم پوربندر گجرات
6 Sept 2026, 03:13 UTC721 views1 reactionsread 1 October 2026 موضوع روایات کا مجموعہ
میرے پیاروں دو پانچ منٹ نکال کر تحریر پڑھ لیا کریں
فن حدیث میں موضوعات ایک مستقل عنوان ہے، جس پر تقریبا تمام ائمہ حدیث نے کسی نہ کسی درجے میں گفتگو فرمائی ہے، بلکہ بہت سے محدثین نے اس موضوع پر مستقل رسائل اور کتابیں بھی تصنیف فرمائی ہیں. انہی تصانیف میں موضوعات الصغانی بھی ایک مختصر عربی رسالہ ہے، جس میں علامہ صغانی نے سو روایات کو موضوع قرار دے کر جمع کیا ہے. اسی رسالے کا اردو ترجمہ مولانا …
❤1
6 Sept 2026, 03:12 UTC57 viewsread 1 October 2026 Photo
Photo, posted without a caption
5 Sept 2026, 10:08 UTC700 views2 reactionsread 1 October 2026 یوم اساتذہ
یا
ٹیچرس ڈے!!
جیسے پانچ ستمبر آتا ہے تو طلبہ کرام کے درمیان happy teachers day کی مبارکبادیاں سنہرے انداز میں پیش کرنے لگتے ہیں، افسوس تو اس وقت ہوتا ہے جب اس میں دینی ومذہبی طلبہ بھی اپنا اہم کردار ادا کرتے ہیں، حالانکہ ہم اہلسنت کو 5 ستمبر کے بجائے ٢/ذی القعدہ کو یوم اساتذہ منانا چاہیے، اس لیے کہ ٹیچرس ڈے کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ اس کا تعلق ایک کافر طبیب سروپلّی رادھا …
❤1👍1
5 Sept 2026, 04:12 UTC52 views1 reactionsread 1 October 2026 فاضل جلیل حضرت مولانا اسماعیل ازہری صاحب کے کتابچے علم ہدیٰ امام اہل سنت امام ابو منصور ماتریدی حیات و خدمات کا مطالعہ کرنے کے بعد یہ احساس شدت سے پیدا ہوا کہ ہم اہل سنت ماتریدیہ نے اپنے اس عظیم امام کی ذات و خدمات سے جو بے اعتنائی برتی ہے، وہ یقینا نہایت ناگفتہ بہ ہے. ایک ایسے امام جنہوں نے علم کلام کو نہ صرف وضع کیا ، بلکہ اس کی توسیع کے ساتھ اخلاف کو ایک بہترین منہج بھی عطا فرمایا، عقائد میں جن کے متبعین مشرق سے م…
❤1
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @tariq9587. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.