7 Aug 2026, 23:18 UTC15 views2 reactionsread 8 August 2026 یہی بات کل شب اسی معاہدے کے پیش نظر کی تھی
کہ ان معاہدوں کی باہمی قومی مفادات کی حد تک تو اہمیت ہوتی ہے لیکن اس سے بڑھ کر کوئی آپ کو بتائے کہ یہ اسلامی یہ فلاں تو فلاں تو وہ آپ کو سیدھے لفظوں میں ھوتیا بنا رہا ہے
یہی حال باقی سب مسلم ریاستوں کا ہے
بظاہر اسلام کا علم اٹھائے ہیں
بتائیں گے یہ کہ اسلام کی خدمت ہے
ہمدردیاں بھی جیتیں گے
امیونٹی بھی حاصل کریں گے
اور اپنی گندگی بھی ڈال لیں گے
اور اس حمام میں سب ننگے ہیں
…
💯2
7 Aug 2026, 20:52 UTC22 views3 reactionsread 8 August 2026 " غزہ، فلسطین، مسجد اقصٰی بہت دور ہیں۔ ایسا کوئی معاہدہ اُنکے لیے کرنا ممکن نہیں " نہ تین سال تک شرم آئی نہ ہی آگے آنی ہے۔ اور کشمیر کا تو مسئلہ ہی چھوڑ دیں۔ وہ بھی شاید ۳۰۰۰ کلومیٹر دور ہے۔
👍1💯1😢1
Signed Dr۔ Strange
6 Aug 2026, 22:44 UTC80 views6 reactionsread 8 August 2026 Forwarded from @tabzlivePhoto
🇹🇷🇸🇦🇵🇰⚡️ — Türkiye, Saudi Arabia, and Pakistan are set to sign a joint defense agreement on Friday, according to Reuters.
❤5🔥1
6 Aug 2026, 22:24 UTC84 views1 reactionsread 8 August 2026 ۔۔۔
پھر سے کہنے کی ضرورت محسوس ہوئی 😄
🔥1
6 Aug 2026, 06:07 UTC106 views3 reactionsread 8 August 2026 شامی قیادت اور حزب اللہ کے درمیان ملاقات
دو باخبر شامی ذرائع نے لبنانی اخبار "الدیار" کو بتایا کہ حزب اللہ اور شامی قیادت کے درمیان جلد ہی ایک ملاقات ہو سکتی ہے۔
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کل کہا کہ حزب اللہ اور شام کی قیادت کے درمیان ایک کھلی ملاقات منعقد کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
عرب سفارت کاروں نے اشارہ کیا کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نعیم قاسم کا شامی قیادت کے ساتھ کھلی ملاقات منعقد کرنے کی آمادگی کا اعلان، …
👍3
6 Aug 2026, 01:58 UTC109 views8 reactionsread 8 August 2026 شیخ سعید فودہ آج کے دور کے چند بڑے اشعری علماء میں سے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ احادیث میں مسلم حکام کی اطاعت کے حوالے سے جو باتیں ہیں، وہ آج کے دور میں لاگو نہیں نہیں ہوتی ہیں۔ کیوں؟ کہتے ہیں:
وهذا كله لا يجوز قياسه على الدول والحكومات المعاصرة بلا شك ولا ريب؛ فإنها كلها لا تحكم بما أنزل الله تعالى.
"یہ سب کچھ بلا شک و شبہ معاصر ریاستوں اور حکومتوں پر قیاس نہیں کیا جا سکتا؛ کیونکہ یہ سب اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ حکم کے مط…
💯6❤2
Signed Dr۔ Strange
6 Aug 2026, 01:58 UTC99 viewsread 8 August 2026 Photo
Photo, posted without a caption
Signed Dr۔ Strange
5 Aug 2026, 09:48 UTC118 views7 reactionsread 8 August 2026 Photo
Photo, posted without a caption
💯6❤1
4 Aug 2026, 23:19 UTC186 views6 reactionsread 8 August 2026 Photo
وتلک الایام نداولھا بین الناس۔۔۔۔۔۔
حسن نصراللہ کہتا تھا کہ دمشق میں داخل ہونا ،شام کے انقلاب کو کامیاب کرنا نا جولانی کے بس کی بات ہے نا اس کی ماں کے بس کی بات ہے۔۔۔۔
آج حسن نصراللہ تو پتہ نہیں کہاں ہے لیکن اس کے جانشین نئے حزب اللہ کمانڈر کہتے ہیں کہ وہ جولانی جو اب شام کے صدر ہیں اور کامیاب انقلاب کے کمانڈر ہیں ، سے ملنے میں کوئی برائی نہیں سمجھتے
یاد رہے الشرع نے گزشتہ برس یہ بات کی تھی کہ وہ شام و لبنان کی…
❤🔥5❤1
4 Aug 2026, 13:34 UTC132 views6 reactionsread 8 August 2026 گزشتہ شب دس ماہ کے نام نہاد غزہ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد صہیونی فوج کی ہزاروں خلاف ورزیوں ،1000 فلسطینیوں کی شھادت
ہزاروں دیگر کے زخمی ہونے کے بعد
ہیجڑے ثالثوں نے آخرکار اپنا منہ کھولا ہے
اور اسرائیل سے جنگ بندی کا احترام کرنے کی "درخواست" کی ہے
قطر کی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا کہ حماس سے جو معاہدے کے تحت مطالبات کیے گئے تھے اس نے ان کو پورا کیا ہے لیکن اسرائیل نے نہیں کیا
💯4👍2
4 Aug 2026, 13:24 UTC115 views9 reactionsread 8 August 2026 Video
ہم نہیں نکلیں گے
تم نکلو گے اے نیتن یاھو
ھم اس سرزمین کے اصل وارث و مالک ہیں تم نہیں
ایک معمر فلسطینی کے الفاظ۔۔۔
فلسطینی تاریخ کے سب سے بڑے جنازے میں جہاں آل شریعہ اور حسائنہ کے 112 شھداء کے جنازے ایک ساتھ پڑھے گئے
یہ 112 افراد ایک صہیونی فضائی بمباری میں شھید ہوئے تھے اور ملبے تلے 2 ہفتوں کی کھدائی کے بعد ان کے اجساد نکالے گئے ان کی شھادت کے ایک برس بعد
اس صہیونی قتل عام میں ان 112 افراد کے علاوہ بھی 200 سے زیا…
😭7❤2
4 Aug 2026, 00:28 UTC100 views2 reactionsread 8 August 2026 Forwarded from @GeoPWatch
#BREAKING
⚡️🇵🇸🇵🇸🇮🇱🇺🇸 - Following a meeting between the High Representative of the Board of Peace Nickolay Mladenov and Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu earlier today, the Board of Peace has demanded the AlQassam Brigades to "completely decommission" its weaponry in the strip. Moreover, the IDF's withdrawal is to only begin following the process of complete disarmament.
Previously, the Hamas Political moveme…
🔥2
Showing the 12 most recent of 20 posts we hold for @IBNEQASIM8. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.