7 Aug 2026, 08:54 UTC84 views1 reactionsread 8 August 2026 Photo
معانی اور مطلب👇
والدہ مرحومہ کی یاد میں
بانگِ درا
عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہی
میں تری خدمت کے قابل جب ہوا، تو چل بسی
معانی: خدمت گر: خدمت کرنے والی ۔ تو چل بسی: تو فوت ہو گئی ۔
مطلب: ساری عمر تو میری محبت و شفقت سے سرشار میری تربیت میں کوشاں رہی لیکن جب میں تیری خدمت کے قابل ہوا تو کس قدر دکھ کی بات ہے کہ تو داغ مفارت دے گئی ۔
.
.
❤1
5 Aug 2026, 08:49 UTC171 views1 reactionsread 8 August 2026 Photo
پروين شاكر (1994-1952) در سال 1952 در كراجى زاده شد و قلمش طغيانى خاموش در خود داشت! در دورانى كه شعر كلاسيك اردو عشق را يشتر از نكاه مردانه روايت ميكرد پروين به عنوان يك زن جرئت نوشتن يافت و با وارد كردن واره ى لركى (دختر) به غزل جهره ى ادبيات عاشقانه را براى هميشه دكركون كرد. او به قدرى تحصيل كرده بود كه جندين مدرك كارشناسى ارشد از جمله تحصيل در هاروارد داشت و با قبولى در آزمونهاى دشوار دولتى به عنوان مأمور كمرك حر…
❤1
4 Aug 2026, 15:39 UTC189 viewsread 8 August 2026 Photo
معانی اور مطلب👇
طلوعِ اسلام
بانگِ درا
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوقِ یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
معانی: شمشیریں : تلواریں ۔ تدبیریں : کوشش، منصوبے ۔ ذوقِ یقیں : پختہ ایمان ۔ زنجیریں کٹ جانا: ہر طرح کی رکاوٹیں ، پابندیاں ختم ہو جانا ۔
مطلب: اقبال کے نظریے کے مطابق غلامی کے دور میں اسلحہ اور تدابیر عملاً اس وقت تک مفلوج ہو کر رہ جاتی ہیں جب تک کہ متعلقہ اقوام کے افراد یقین و اعتماد کی م…
1 Aug 2026, 08:33 UTC304 viewsread 8 August 2026 Video
Dr Muhammad Ilama Iqbal
30 Jul 2026, 06:52 UTC377 views1 reactionsread 8 August 2026 Photo
معانی اور مطلب👇
بڈّھے بلوچ کی نصیحت بیٹے کو
ارمغانِ حجاز
افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا
معانی: افراد: فرد کی جمع، اشخاص ۔ اقوام: قوم کی جمع ۔ تقدیر: قسمت ۔ ملت: قوم یہاں مراد ہے ۔ مقدر: نصیب، قسمت ۔
مطلب: یہاں بڈھا بلوچ فرد اور جماعت کے تعلق کو بیان کرتا ہے اور کہتا ہے کہ قوموں کی قسمت کا اچھا یا برا ہونا ان کے اشخاص پر منحصر ہے ۔ اگر فرد اچھے ہوں گے تو قوم بھی اچھی ہو گی اگر …
❤1
29 Jul 2026, 15:29 UTC348 views1 reactionsread 8 August 2026 Photo
آدمی بس دو طرح کے ہوتے ہیں ۔
پہلی قسم ؛
مجھے اس نے بہت گہرا زخم دیا۔ کیوں؟ آخر کیوں؟ کس لیے؟ کہاں ہو تم؟ میں اب بھی تمہارا منتظر ہوں۔ چھ برس بیت گئے۔ اللہ ہی جانتا ہے کہ تم نے اپنے آپ پر کیا گزاری ہوگی۔
میں نے چاہا تو بہت کہ تمہیں بھلا دوں، مگر نہ بھلا سکا۔ اب بس یہی دعا ہے کہ جہاں بھی ہو، خوش رہو۔
تم اب بھی میرے دل کے افق پر چمکتا ہوا سب سے حسین چاند ہو۔ میں ہمیشہ تمہاری راہ تکوں گا، انہی آنکھوں کے ساتھ جو آج بھی ت…
❤1
25 Jul 2026, 15:12 UTC481 viewsread 8 August 2026 Video
صدائے درد
جل رہا ہوں کل نہیں پڑتی کسی پہلو مجھے
ہاں ڈبو دے اے محیطِ آبِ گنگا تو مجھے
سرزمیں اپنی قیامت کی نفاق انگیز ہے
وصل کیسا، یاں تو اک قُرب فراق آمیز ہے
بدلے یک رنگی کے یہ ناآشنائی ہے غضب
ایک ہی خرمن کے دانوں میں جُدائی ہے غضب
جس کے پھُولوں میں اخوّت کی ہوا آئی نہیں
اُس چمن میں کوئی لُطفِ نغمہ پیرائی نہیں
لذّتِ قُربِ حقیقی پر مِٹا جاتا ہوں میں
اختلاطِ موجہ و ساحل سے گھبراتا ہوں میں
دانۂ خرمن نما ہے شاعرِ معجزبی…
24 Jul 2026, 09:29 UTC464 views1 reactionsread 8 August 2026 File
توحید پر مشتمل خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ رح کے خوبصورت اشعار ان اشعار کو آڈیو میں بہت ہی شیریں آواز میں آپ حضرات کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے ـ
اپنے ساتھیوں کو چینل میں شامل ہونے کی دعوت دیجئے اور صدقہ جاریہ کی نیت سےدوست و احباب میں ضرور شیئر فرمائیں۔
جزاکم اللہ خیرا و احسن الجزاء
[]
❤1
23 Jul 2026, 11:15 UTC471 views2 reactionsread 8 August 2026 Video
IQBAL (1877-1938)
Bang e Dra
Dua
Ya Rab! Dil-e-Muslim Ko Woh Zinda Tamana De
Jo Qalb Ko Garma De, Jo Rooh Ko Tarpa De
Lord, fill the Muslim’s heart with a desire so fervent
That it will set his heart aflame and stir his soul.
[Prayer, allama iqbal, poetry, urdu, reel]
❤2
21 Jul 2026, 10:42 UTC480 views1 reactionsread 8 August 2026 ساقی نامہ
بالِ جبریل
مسلماں ہے توحید میں گرم جوش
مگر دل ابھی تک ہے زُنّار پوش
معانی: توحید: اللہ کی وحدانیت ۔ گرمجوش: جوش سے بھرا ہوا ۔ زنار پوش: ہندووَں کا مقدس دھاگا، مراد ہندو ۔
مطلب: ہر چند کہ مسلمان توحید الہٰی کے ضمن میں بڑے جوش و خروش کا مظاہرہ کرتا ہے لیکن غلامی کے دور میں اس کے عقائد میں جس طرح سے ردوبدل ہوا آج بھی وہ اس کو ترک کرنے پر آمادہ نہیں ہے ۔ یہ کتنا بڑا المیہ ہے ۔
تمدّن، تصوف، شریعت، کلام
بتا…
👍1
21 Jul 2026, 10:40 UTC376 views1 reactionsread 8 August 2026 Video
Video, posted without a caption
❤1
19 Jul 2026, 10:36 UTC472 views2 reactionsread 8 August 2026 Video
(1877-1938)
Main Ke Meri Ghazal Mein Hain Aatish-e-Rafta Ka Suragh
Meri Tamam Sarguzhast, Khuay Huwon Ki Justajoo
I—whose ghazal reflects the flame that has been lost,
All my life I pined after the type of men that exists no more.
[Allama iqbal, poetry, urdu, shairi, iqbal, islam]
❤2
Showing the 12 most recent of 21 posts we hold for @IslamicUrduPoetry. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.