8 Aug 2026, 12:21 UTC95 views5 reactionsread 8 August 2026 حضرت گنگوہی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : دنیا میں اگر کوئی شخص رنج و غم سے بچنا چاہے تو سوائے اس کے کوئی راستہ نہیں کہ کسی سے نفع کی توقع نہ رکھے ،
فرمایا : کہ اکثر پریشانیوں کی بنیاد خیالی توقعات ہوتی ہیں ، جب وہ پوری نہیں ہوتیں تو رنج ہوتا ہے ۔
توقع اور امید صرف اللہ سے ہو ۔
❤4💯1
6 Aug 2026, 08:37 UTC260 views6 reactionsread 8 August 2026 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص صدقِ دل سے اللہ سے شہادت طلب کرتا ہے تو وہ اسے شہداء کے مقام پر پہنچا دیتا ہے ، خواہ اسے اپنے بستر پر موت آئے.
( صحیح مسلم: 157)
@RizwanQasmi
👍4❤2
6 Aug 2026, 08:37 UTC258 views4 reactionsread 8 August 2026 "قرآن" کو اس "نظر" سے دیکھنا چاہیے کہ وہ "خارج" میں معاشرہ پر کیا اثر ڈالتا ہے۔ورنہ کتابوں میں تو سب کچھ لکھا ہے اور ہر شخص اپنی مذہبی کتاب کو نادر سے نادر اور بلند سے بلند فکر کا حامل ثابت کرسکتا ہے۔سوال "نظریات" کا نہیں بلکہ ان کے "عملی نتائج" کا ہے۔
(مولانا عبید اللہ سندھی،حالات،تعلمیات اور سیاسی افکار،سندھ ساگر اکادمی لاہور،ص167)
❤4
4 Aug 2026, 09:13 UTC410 views9 reactionsread 8 August 2026 Photo
جب بیوی خود شوہر کے لیے رشتہ تلاش کرنے لگے تو شوہر کے لیے یہ بات حیران کن بھی ہے اور قابلِ احترام بھی! ❤️
لوگ عموماً سمجھتے ہیں کہ دوسری شادی کا نام آتے ہی بیوی ناراض ہوگی، لیکن ہر عورت کی سوچ ایک جیسی نہیں ہوتی۔
میری بیگم نے خود کہا کہ اگر کوئی اچھا، نیک اور مناسب رشتہ ہو تو بتایا جائے، بلکہ اس معاملے میں خود بھی معلومات لے رہی ہیں۔ 😊
سچ کہوں تو ان کی اس سوچ نے میرے دل میں ان کے لیے عزت اور محبت مزید بڑھا دی ہے۔
بیگ…
❤4👍4🤔1
30 Jul 2026, 07:53 UTC649 views8 reactionsread 8 August 2026 آج کل کے گمراہ فرقوں کی دو نمایاں نشانیاں:
حضرت مولانا مفتی سعید احمد پالنپوری
شیخ الحدیث و صدر المدرسین دار العلوم دیوبند
1- قلت تعبد:
یہ لوگ نظام الٰہی کے قیام کی خوب باتیں کریں گے، بڑے زور و شور سے تقریریں کریں گے اور جوش و جذبات سے بھر پور تحریریں لکھیں گے۔
لیکن جب عبادات کا معاملہ آئے گا خاص طور پر نماز، تو اس میں سستی، غفلت اور کوتاہی نمایاں ہوگی۔ یوں محسوس ہوگا جیسے اللہ سے تعلق خشوع و خضوع، اور بندگی کی اصل…
❤5👍2🤔1
30 Jul 2026, 07:53 UTC604 views2 reactionsread 8 August 2026 فك كل نظام
دنیا کے تمام استحصالی نظاموں کو انقلابی عمل کے ذریعے مٹا ڈالو
امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رح
❤2
29 Jul 2026, 07:53 UTC656 views2 reactionsread 8 August 2026 ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ
۱۱ صفر ۱۴۴۸هـ | 26 جولائی 2026م
اردو زبان کے چند بہترین چینلز اور گروپس:
❍╍╍❨ فہرست ◄ ❷ ❩╍╍❍ :-
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
🟡 اردو پوسٹ
🔹 لوگوں کو بیدار رکھنا، دینی وادبی پوسٹ
🟡 بیت المقدس
🔹 امت مسلمہ کو بیت المقدس کی تاریخ
🟡 تاریخ اسلام اور اسلامی کہانیاں
🔹 اسلامک تاریخ بیان اور انبیاء کرام کی زندگی
🟡 حــــدیثِ رســــــولﷺ
🔹 سـرورِ کائ…
❤2
29 Jul 2026, 07:52 UTC485 views4 reactionsread 8 August 2026 اپنی زندگی کو اتنا فضول نہ بناؤ کہ آپ کی زندگی کے فیصلے بھی دوسرے لوگ کرنا شروع کردیں۔۔ 🥀🤎
❤4
29 Jul 2026, 07:52 UTC491 views5 reactionsread 8 August 2026 ہر بہادر مرد کی مثال شطرنج سے ہی لے لو
وہ بازی جیتنے کے لیے بھی چال بدلتا ہے ملکہ نہیں... 🥀
👍4❤1
27 Jul 2026, 17:19 UTC648 views8 reactionsread 8 August 2026 سب سے کم ظرف انسان وہ ہے جس کے ساتھ تمہاری علیحدگی ہو تو وہ تمہاری خوبیوں کی نفی کرے، تمہارے راز فاش کرے اور جو بات تم میں نہیں وہ لوگوں کو کہتا پھرے
👍5❤3
27 Jul 2026, 17:19 UTC683 views5 reactionsread 8 August 2026 انہوں نے یوسف سے مال کی وجہ سے حسد نہیں کیا تھا۔ بلکہ محبت کی وجہ سے حسد کیا تھا دل کی عطائیں ہاتھ کی عطاؤں سے کہیں زیادہ قیمتی اور بیش بہا ہوتی ہیں🤎
❤3👍2
23 Jul 2026, 16:41 UTC978 views7 reactionsread 8 August 2026 ہر مسکراتا ہوا چہرہ مخلص نہیں ہوتا، کچھ لوگ صرف وار کرنے کا صحیح موقع تلاش کرنے تک مسکراتے ہیں۔۔
👍5❤1👏1
Showing the 12 most recent of 23 posts we hold for @islamicpi. View and reaction counts are the latest single reading for each post, not a live figure, and a recent post is still accumulating both. A view count marked ≈ was rounded by Telegram before we ever saw it — t.me prints views in full below 1,000 and to three significant figures above, so ≈1,200,000 means somewhere between 1,150,000 and 1,249,999. Unmarked counts are exact. Text is reproduced from the public post preview and truncated for length.